Monday, 22 September 2014

عمران خان کو طعنہ دیا جاتا ہے کہ اسے بچے ملک سے باہر ہیں۔ اسکی تو طلاق ہوئی تھی اس لئے بچے باہر ہیں۔ ان کے بچے تو بغیر طلاقوں کے باہر ہیں۔ ان کی تو دولت ، جائیداد، کاروبار بھی ملک سے باہر ہیں۔ بھٹو کے بعد اگر کسی نے عوام کو اپیل کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ باقی سارے سیاستدان تو ٹی وی کی حد تک ہیں۔ مبشرلقمان


lqmnbghgf by contracter

No comments:

Post a Comment