Wednesday, 17 September 2014

الطاف حسین نے اپنے خطاب نے دوران کہا کہ والد سے جو بات کہنے کی ہمت نہیں ہوتی، بیٹے کو آگے کر دیتے ہیں۔ الطاف حسین کی تقریر کے دوران ہی بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا۔ ''مرسوں مرسوں، سندھ نہ ڈیسوں''۔ بلاول بھٹو زرداری کے ٹویٹ پر الطاف حسین نے کہا کہ ابھی سمجھایا تھا، ابھی چھوٹے ہو، ابو کو بلاؤ۔ الطاف حسین نے کہا کہ چھوٹے میاں نے لندن سے تعلیم حاصل کی۔ کیا انہیں بلدیاتی انتخابات کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے۔


bbb by contracter

No comments:

Post a Comment